کیا مٹا دو گے نام پھولوں کا
غزل کیا مٹا دو گے نام پھولوں کا مت کرو قتل عام پھولوں کا رنگ و بو نے بھی ساتھ چھوڑ دیا رفتہ رفتہ تمام پھولوں کا گلستاں کو فروغ ہوگا مگر شرط ہے احترام پھولوں کا اک نہ اک دن حساب لینا ہے باغباں سے تمام پھولوں کا موسم گل ہے یہ خزاں تو […]
کیا مٹا دو گے نام پھولوں کا Read More »