ہے جب تک دشت پیمائی سلامت
غزل ہے جب تک دشت پیمائی سلامت رہے گی آبلہ پائی سلامت رہے جب تک یہ بینائی سلامت ہماری خامہ فرسائی سلامت بہت سنوریں گے سنگ و سر کے رشتے جنوں کی کار فرمائی سلامت بہت حیران ہیں آئینہ خانے ترے قامت کی زیبائی سلامت سبھی ہاتھوں میں لے کر سنگ آئے خرد کی جلوہ […]
ہے جب تک دشت پیمائی سلامت Read More »