MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

پورے چاند کی رات افسانہ نگار کرشن چندر

پورے چاند کی رات افسانہ نگار کرشن چندر   اپریل کا مہینہ تھا۔ بادام کی ڈالیاں پھولوں سے لد گئی تھیں اور ہوا میں برفیلی خنکی کے باوجود بہار کی لطافت آ گئی تھی۔ بلند و بالا تنگوں کے نیچے مخملیں دوب پر کہیں کہیں برف کے ٹکڑے سپید پھولوں کی طرح کھلے ہوئے نظر […]

پورے چاند کی رات افسانہ نگار کرشن چندر Read More »

ٹھنڈا گوشت سعادت حسن منٹو

ٹھنڈا گوشت افسانہ نگار سعادت حسن منٹو   ایشر سنگھ جونہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا، کلونت کور پلنگ پر سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کی طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چٹخنی بند کردی۔ رات کے بارہ بج چکے تھے، شہر کا مضافات ایک عجیب پراسرار خاموشی میں غرق

ٹھنڈا گوشت سعادت حسن منٹو Read More »

لمس افسانہ نگار رومانہ رومی

لمس افسانہ نگار رومانہ رومی وہ ایک طویل عرصہ سے بےخوابی کا شکار تھا اور یہ بات سمجھنے سے قاصر تھا کہ آخر اس کی اس بے خوابی کی اصل وجہ کیا ہے؟ بڑھاپا۔۔۔ یا کچھ اور۔۔۔ وہ اکثر ان دنوں کے بارے میں سوچتا جب ایک خوبصورت مخروطی انگلیوں والا نازک سا ہاتھ اس

لمس افسانہ نگار رومانہ رومی Read More »

طوائف کون؟ افسانہ نگار رومانہ رومی

طوائف کون؟ افسانہ نگار رومانہ رومی جہاز کی سیٹ پر بیٹھتے ہی میں نے پشت سے ٹیک لگائی اور آنکھیں بند کر کے ایک گہری سانس لی۔۔۔ مستقل کام، کام اور کام نے میرے اعصاب شل کر دئیے تھے اور اِسی لیے میں اس لمبی فلائیٹ پر صرف آنکھیں موندھ کر آرام کرنا چاہتی تھی۔۔۔جس

طوائف کون؟ افسانہ نگار رومانہ رومی Read More »

آدھی عورت آدھا خواب افسانہ نگار  رومانہ رومی

آدھی عورت آدھا خواب افسانہ نگار  رومانہ رومی رات کی تاریکی اِبھی بھی چاروں طرف پھیلی ہوئی تھی۔۔۔ میں اپنے کھیتوں میں پانی لگانے کی باری کے باعث آج ٹھنڈ کے باوجود دل مار کر آیا تھا۔۔۔ ویسے بھی سردی کی رات میں گرم لحاف اور جوان بیوی دونوں کو چھوڑ کر آنا بڑے حوصلے

آدھی عورت آدھا خواب افسانہ نگار  رومانہ رومی Read More »

زندگی آ ترا ارمان بدل کر دیکھیں

غزل زندگی آ ترا ارمان بدل کر دیکھیں دل میں ہے جو مرے مہمان بدل کر دیکھیں شمع امید کے مانند ملا ہے کوئی ہجر کی دھوپ کا عنوان بدل کر دیکھیں اس نے بخشا ہمیں اعزاز شناسائی کا کیوں نہ ہم اپنی ہی پہچان بدل کر دیکھیں میری آنکھوں میں نئے رنگ ابھر آئے

زندگی آ ترا ارمان بدل کر دیکھیں Read More »

کبھی پرکھو تو لفظوں کو معانی سے نکل کر

غزل   کبھی پرکھو تو لفظوں کو معانی سے نکل کر ذرا سوچو کبھی تم بھی کہانی سے نکل کر کرن اُمید کی من کا اندھیرا بھی مٹا دے دیا کوئی جلائے بدگمانی سے نکل کر ہر اِک منظر مر ی نظرو ں میں ہے بے رنگ سا اب کہاں خوش ہوں کسی کی مہربانی

کبھی پرکھو تو لفظوں کو معانی سے نکل کر Read More »

وفا کی فصل پھر بونے چلی ہوں

غزل وفا کی فصل پھر بونے چلی ہوں میں کیا پاؤں گی بس کھونے چلی ہوں جنوں کی حد سے بھی آگے قدم ہے نہ جانے اور کیا ہونے چلی ہوں یہ ممکن تو نظر آتا نہیں ہے انا کو اپنی میں دھونے چلی ہوں سمندر آ گیا میرے مقابل جب اس نے دیکھا میں

وفا کی فصل پھر بونے چلی ہوں Read More »

دل نے جب بھی ترا خیال کیا

غزل دل نے جب بھی ترا خیال کیا خود کو آئینۂ جمال کیا دل کی دھڑکن میں بس گیا ایسے سانس لینا مرا محال کیا میں نے سچ بولنے کی جرأت کی سچ سنا آپ نے کمال کیا تیری یادیں مری محافظ ہیں تیری یادوں کو میں نے ڈھال کیا تیری چاہت کے لمحے لمحے

دل نے جب بھی ترا خیال کیا Read More »

وقت سے پہلے ہوئی شام گلہ کس سے کروں

غزل وقت سے پہلے ہوئی شام گلہ کس سے کروں رہ گئے کتنے مرے کام گلہ کس سے کروں اپنی ناکام تمنا کا سبب میں تو نہ تھی آ گیا مجھ پہ ہی الزام گلہ کس سے کروں دل ہراساں ہے بہت دیکھ کے انجام وفا اے مری حسرت ناکام گلہ کس سے کروں اب

وقت سے پہلے ہوئی شام گلہ کس سے کروں Read More »