آسماں سرخ ہوا نالۂ شب گیر کے بعد
غزل آسماں سرخ ہوا نالۂ شب گیر کے بعد حال دل اس پہ کھلا ہے بڑی تاخیر کے بعد طلب خواب میں کتنی تھیں پریشاں آنکھیں کتنی حیران ہیں اب خواب کی تعبیر کے بعد کھل تو سکتے تھے مری آنکھ پہ منظر کئی اور میں نے دیکھا ہی نہیں کچھ تری تصویر کے بعد […]
آسماں سرخ ہوا نالۂ شب گیر کے بعد Read More »