جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں
غزل جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں آج کل ہم ترے بارے میں بہت سوچتے ہیں کون حالات کی سوچوں کے تموج میں نہیں ہم بھی بہہ کر اسی دھارے میں بہت سوچتے ہیں ہنر کوزہ گری نے انہیں بخشی ہے تراش یا یہ سب نقش تھے گارے میں بہت سوچتے ہیں دھیان […]
جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں Read More »