جہاں میں ہوتا ہوں اکثر وہاں نہیں ہوتا
جہاں میں ہوتا ہوں اکثر وہاں نہیں ہوتاکہ میرے ہونے کا تجھ کو گماں نہیں ہوتا میں جلتا رہتا ہوں اک خامشی سے محفل میںیہ عشق آگ ہے اس میں دھواں نہیں ہوتا یتیمِ شہر کی آنکھیں کچھ ایسی ہوتی ہیںوہ خاک جس کا کوئی آسماں نہیں ہوتا لہو لہان کئے پاوں سانس بوجھل کیمجھے […]
جہاں میں ہوتا ہوں اکثر وہاں نہیں ہوتا Read More »