MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

صورتِ اشعار میں گوٹہ کناری ٹانک دی

صورتِ اشعار میں گوٹہ کناری ٹانک دیدامنِ حسرت پہ ہم نے آہ و زاری ٹانک دی بھیگی آنکھوں نے سجا کر گوہر _ اشک _ فراقگندمی آنچل پہ رخ کے شرمساری ٹانک دی اس کے کرتے پر ھمارے نام کی خیاط نےانسیت کے پھول والی بیل ساری ٹانک دی خواب میں بھی جچ رہی.تھی خلعت_ […]

صورتِ اشعار میں گوٹہ کناری ٹانک دی Read More »

کر نہ پایا جب پذیرائی نصیب اچھی طرح

کر نہ پایا جب پذیرائی نصیب اچھی طرحکیا بھلا کرتا مسیحائی طبیب اچھی طرح میری کمزوری رہا تجدید _الفت پر یقیںجانتا تھا میرا ہرجائی حبیب اچھی طرح شرم کے مارے نہ کہہ پایا جو ہم سے آج تکغیر سے وه بات کہلائی عجیب اچھی طرح دور جانے کا مرے غم اس کے اشکوں سے کھلاجب

کر نہ پایا جب پذیرائی نصیب اچھی طرح Read More »

دم بہ دم ، سر بہ سر ، کو بہ کو ، جا بہ جا

Dam Bdam sar ba sar ko ba ko ja ba ja غزل دم بہ دم ، سر بہ سر ، کو بہ کو ، جا بہ جاہم نے کی یار کی گفتگو ، جا بہ جا ہر جگہ ، ہر نفس ، ہر گھڑ ی ، ہر گلینم بہ نم ، يم بہ يم ،

دم بہ دم ، سر بہ سر ، کو بہ کو ، جا بہ جا Read More »

تیرے شہر میں

تیرے شہر میں زندگی نے کیسا یہ موڑ دیا تیرے شہر میں لا کے چھوڑ دیا گمنام طویل رستے ہیں لمبی لمبی مسافتیں ہیں نظریں ہر سمت تیری متلاشی ہیں تنہا سفر ہے اِک خوف اک ڈر ہے تنہا یہ مسافت ہے عمر بھر کی ریاضت ہے وہی مستقل خامشی بے کار سی آس چاہے

تیرے شہر میں Read More »

وائے

واۓ جو احساس کرتے ہیں وہی اکثر ستاۓ جاتے ہیں آزماۓ جاتے ہیں رُلا ۓ جاتے ہیں غربت پہ طعنے اُن کو سُناۓ جاتے ہیں حقائق بتلانے پہ جھٹلاۓ جاتے ہیں سُنا تھا نقویؔ ہے بہت بلند مقام ادب کا آہ ادب شناس تو عمر بھر بے نام ہی زمانے میں رہ کر گزر جاتے

وائے Read More »

الہڑ آرزو

الہڑ آرزو کوئی ایسا بھی تو ہُوا کرے میرے دُکھ کو جو سہا کرے کُہر کے سخت موسم میں تسکیں مجھے دیا کرے سبز ہریالی و خزاں رُتوں جیسے اُجاڑ بَن میں جس کے لیے میں جیتی ہوں وہ بھی میرے لیے جیا کرے کوئی ایسا بھی تو ہوا کرے میرے دُکھ کو جو سہا

الہڑ آرزو Read More »

لوسٹنگ پین

Losting Pain. اُن گہری گہری آنکھوں نے عمر بھر مجھے کسی اور کا بھلا کب ہونے دیا ؟ کہاں مجھ کو کھونے دیا ۔۔۔۔۔۔ لیکن معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ میرے یہ چند شاعرانہ حرف جن میں ہوئی میری زندگی صَرف اُن نظروں سے کیا گزرے ہوں گے؟ دل میں کیا اُترے ہوں,گے؟ پھر کچھ خواب سجے,ہوں

لوسٹنگ پین Read More »

بارہ جولائی

بارہ جو لائی زندگی بہر صورت ہے اک چھایا گزرا برس کب لوٹ کر ہے آیا اک تری یاد کی چھایا آک عمرِ رواں کی چھایا پا سکا ہے کب ؟ کون؟ اس بحرِ بے کراں کا سایہ چاہے انشاء جی گۓ الاپتے " سب مایا ” ” سب مایا” تم ہو بھلا کون؟ اے

بارہ جولائی Read More »

پینٹنگ

Painting آج تیری یادوں نے میرے دل کے کینوس پہ عجب طرح کے رنگ,بھرے میں نے دل میں جھانکا تو یوں مجھے محسوس ہوا جیسے اک مصور نے زندگی کے مفحوں پر سبھی رنگ اُ نڈیلے ہوں اور ایسا عکس بنایا ہو خدا بھی جس پر مسکرایا ہو معظمہ نقویؔ۔

پینٹنگ Read More »