اس نے بھیجا ہے پیار کا تحفہ
Us Nay bheja Hay pyaar ka tohfa غزل اس نے بھیجا ہے پیار کا تحفہ اک دل بے قرار کا تحفہ قسمتو ں سے کسی کو ملتا ہے جان جاں وصل یار کا تحفہ سرد موسم نے لی ہے انگڑائی آ چکا ہے بہار کا تحفہ میرے قدموں کو کیجیے مضبوط دیجیے اعتبار کا تحفہ […]
اس نے بھیجا ہے پیار کا تحفہ Read More »