چھپاؤ گےاشکوں کی برسات کب تک
Chupaoo Gay Ashkoo ki Barsaat Kab Tak غزل چھپاؤ گےاشکوں کی برسات کب تک محبت کی زائل علامات کب تک کبھی آتشِ حسن سے آنکھ تاپی حرارت کے دل میں ہیں جذبات کب تک کبھی بعد مدت کے ہم یاد آئیں ہو پانی میں عکسِ ملاقات کب تک تمہیں چین لینے نہیں دینگی یادیں وہ […]
چھپاؤ گےاشکوں کی برسات کب تک Read More »