زندان کی دیوار میں در ڈھونڈ رہے ہیں
Zindan ki deevaar main dar Dhoond rahay hain غزل زندان کی دیوار میں در ڈھونڈ رہے ہیں ہم لوگ کوئی راہ ِمفر ڈھونڈ رہے ہیں معصومیت آنکھوں میں لڑکپن کی سجائے آکاش میں پریوں کا نگر ڈھونڈ رہے ہیں اس دور کشاکش میں روادرئ الفت ملنی تو نہیں ہم کو مگر ڈھونڈ رہے ہیں نفرت […]
زندان کی دیوار میں در ڈھونڈ رہے ہیں Read More »