کسی کی قید سے آزاد ہو کے رہ گئے ہیں – Kisi ki qaid se azad hoke reh gaye hain
کسی کی قید سے آزاد ہو کے رہ گئے ہیںتباہ ہو گئے برباد ہو کے رہ گئے ہیں اب اور کیا ہو تمنائے وصل کا انجامدل و دماغ تری یاد ہو کے رہ گئے ہیں کہیں تو قصۂ احوال مختصر یہ ہےہم اپنے عشق کی روداد ہو کے رہ گئے ہیں کسی کی یاد دلوں […]
کسی کی قید سے آزاد ہو کے رہ گئے ہیں – Kisi ki qaid se azad hoke reh gaye hain Read More »