پھر یاد اسے کرنے کی فرصت نکل آئی
پھر یاد اسے کرنے کی فرصت نکل آئیمت پوچھئے کس موڑ پہ قسمت نکل آئی کچھ ان دنوں دل اس کا دکھا ہے تو ہمیں بھیاس شخص سے ملنے کی سہولت نکل آئی آباد ہوئے جب سے ان آنکھوں کے کنارےدنیا جسے سمجھے تھے وہ جنت نکل آئی جو خواب کی دہلیز تلک بھی نہیں […]
پھر یاد اسے کرنے کی فرصت نکل آئی Read More »