MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

میرے ہاتھوں میں کچھ گلاب تو ہیں

میرے ہاتھوں میں کچھ گلاب تو ہیں جو نہ ممکن رہے وہ خواب تو ہیں رنگ بکھرے ہیں چار سو میرے ریگ زاروں میں کچھ سراب تو ہیں تیری چاہت کی آرزو نہ سہی مہ ترے سایہ عتاب تو ہیں لفظ ڈھلنے لگے ہیں معنی میں زندگی سے ملے جواب تو ہیں روشنی سی رہی […]

میرے ہاتھوں میں کچھ گلاب تو ہیں Read More »

جو جنوں کی راہ پے سر گیا

جو جنوں کی راہ پے سر گیا تو نصابِ فصلِ ہنر گیا تھا مری انا کا شکستہ بت وہ جو ریزہ ریزہ بکھر گیا تیری اک نگاہِ گمان پر مرا عکسِ جان نکھر گیا میں نے ہر نفس اسے پا لیا میں ا’دھر گئی وہ جدھر گیا ا’سے منزلوں کی طلب نہ تھی مرےپاس سے

جو جنوں کی راہ پے سر گیا Read More »

اے دوست تیرے ہاتھ میں دستار دیکھ کر

اے دوست تیرے ہاتھ میں دستار دیکھ کر دل بجھ گیا ہے آج یہ سنسار دیکھ کر بادل کی طرح تیر رہا ہے تمام شہر میں تھم گئی ہوں وقت کی رفتار دیکھ کر اب کیا گلہ کریں کہ مرے ہم سفر تھے آپ رستہ بدل کے چل دیئے پر خار دیکھ کر اک چاند

اے دوست تیرے ہاتھ میں دستار دیکھ کر Read More »

بوجھل آنکھیں، بوجھل پلکیں، بوجھل پھول سنگھار کے

بوجھل آنکھیں، بوجھل پلکیں، بوجھل پھول سنگھار کے اس بوجھل خاموشی میں بکھرے ہیں رنگ قرار کے پربت پربت سندیسہ لے جاتی ہے پاگل پروا. راہ میں پھول کھلے ہیں موسم آئے پریت بہار کے سندر سندر بول ہیں تیرے،گہری گہری آنکھیں دل نے جانے بوجھے کھائے ہیں دھوکے اس پیار کے تجھ سے کون

بوجھل آنکھیں، بوجھل پلکیں، بوجھل پھول سنگھار کے Read More »

نہ توڑو زندگی رشتــــــہ جہـــــاں سے

نہ توڑو زندگی رشتــــــہ جہـــــاں سے ملے گا پھر کوئـــی ساتھی کہـــاں سے جفا ئیں ہوں کہ دکھ رکھ لو خوشی سے کہ بہتــــــر ہیں یہ عمــــرِ رائیگاں سے بہــــــاروں سے نہ اتنــــــا دل لــــــگاؤ کہ وحشت ہو چلـــے تم کو خـــــــــزاں سے وہ منظر ریت کے ســـــاحل میں گم ہیں یہــــــی امیــــــــــــد تھی آبِ

نہ توڑو زندگی رشتــــــہ جہـــــاں سے Read More »

وحشت۔دل در و دیوار پہ رقصاں کیوں ہے

وحشت۔دل در و دیوار پہ رقصاں کیوں ہے میری تنہائی مرے حال پہ خنداں کیوں ہے تجھ سے چھوٹا ہے نہ چھوٹے گا کبھی رشتہءدرد وائے دیوانگیء شوق پشیماں کیوں ہے تو ہمیشہ سے مکیں ہے مرے ویرانے میں محفل۔خواب میں اک رات کا مہماں کیوں ہے ہر نفس پھول محبت کے کھلائے ہیں مگر

وحشت۔دل در و دیوار پہ رقصاں کیوں ہے Read More »

چاہتوں کی بستی میں اک نیا سویرا ہو

چاہتوں کی بستی میں اک نیا سویرا ہو دور تک خلاؤں میں یہ جہان میرا ہو ہو تھکن نگاہوں میں گرد ہو ہتھیلی پر رات جس جگہ اترے رین کابسیرا ہو دھوپ روپ بکھراے میرے کچے آنگن میں کھڑکیوں سے یہ منظر رنگ میں سنہرا ہو چاند کی محبت میں چاندنی کی سرشاری چاندنی کے

چاہتوں کی بستی میں اک نیا سویرا ہو Read More »

روزنِ تقدیر قسط نمبر 20

قسط_نمبر_20 #از_قل_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_20 #rozan_e_taqdeer اپنے آفس میں بیٹھا وہ فائلز میں گم تھا کسی خیال کے آتے اس نے سر کرسی سے لگا دیا اور آنکھیں بند کرلیں ۔۔۔اچھائ ہو یا برائ محنت تو دونوں میں درکار ہوتی ہے لیکن اچھائ دل کو سکون دیتی ہے وہیں برائ دل و دماغ پر بوجھ بن

روزنِ تقدیر قسط نمبر 20 Read More »

روزنِ تقدیر قسط نمبر 19

قسط_نمبر_19 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_19 #rozan_e_taqdeer اگلے دن ماہشان عیان کے ساتھ چلی گئپہلے ان دونوں نے ایف آئ آر درج کروائی ماہشان بہت ڈر رہی تھی لیکن عیان بار بار اسے ریلیکس کر رہا تھا۔۔۔پھر وہ دونوں پاسپورٹ کے لۓ چلے گۓ۔۔۔۔۔۔واپسی پر ماہشان بار بار اپنی انگلیاں مڑوڑ رہی تھی کبھی نقاب صحیح کرتی

روزنِ تقدیر قسط نمبر 19 Read More »

روزنِ تقدیر قسط 18

قسط_نمبر_18 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_18 #rozan_e_taqdeer سنبل اٹھی اور اپنے کمرے میں چلی گئ عیان وہیں کچھ کام کرنے لگ گیا۔۔۔۔۔سنبل کی باتوں نے اسے سوچ میں ڈال دیا تھا آخر یہ عباد کون ہے وہ اپنی فائلز الٹ پلٹ کرنے لگا۔۔۔۔سنبل اپنے بیڈ پر جا لیٹی تھی نیند تو اس کی آنکھوں سے کوسوں دور

روزنِ تقدیر قسط 18 Read More »