[wpdts-date-time]
شائستہ مفتی
- میرٹھ
شائستہ مفتی تاریخ پیدائش۔ ۲۱ ستمبر کراچی مشترکہ خاندانی نظام میں پرورش پائی ۔ اپنے دادا ، ڈاکٹر مقرب حسین مفتی کے بہت قریب رہی ۔ انڈیا کے شہر میرٹھ سے خاندانی وابستگی ہے میرا اپنے دادا سے رشتہ میری پہلی درسگاہ رہی ۔ پہلی کہانی گیارہ برس کی عمر میں بچوں کے ایک رسالے میں چھپی ۔ ۔
بائیوکیمسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری لی ہے ۔ درس و تدریس کے شعبے سے بھی وابسطہ رہی ہیں۔ شہید حکیم محمد سعید کے ساتھ قریبی تعلق رہا ہے ۔ جب بیت الحکمۃ نیا نیا بنا تو میں چند بانی اساتزات میں شامل تھی۔ شاعری کے ساتھ آئل پینٹنگز بنانے کا بھی شوق ہے ۔ اپنی دوسری اور تیسری کتاب کا ٹائٹل بھی میں نے خود پینٹ کیا ہے۔
تین کتابیں چھپ چکی ہیں
دو کتب شاعری کی ہیں ۱ ہوا کے ہاتھ ۲ محبتوں کے شہر میں
تیسری کتاب افسانوں کی ہے “ چاک اور چراغ “
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest