MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

محبت کا ستارا دیکھنا ہے

محبت کا ستارا دیکھنا ہےمجھے دل پارا پارا دیکھنا ہے جلا کر بتیاں گمراہیوں میںسمندر کا نظارہ دیکھنا ہے تمہارے ہونٹ پر جو کالا تل ہےاسی کا استعارہ دیکھنا ہے مجھے اپنے بڑوں کی فکر لاحقتمہیں تو بس گزارہ دیکھنا ہے میری آنکھوں میں آنسو بھر کے جاناںتمہیں ماضی دوبارہ دیکھنا ہے کسی صورت بھی […]

محبت کا ستارا دیکھنا ہے Read More »

یار! ماضی کے جو فسانے ہیں

یار! ماضی کے جو فسانے ہیںان میں کچھ آپ کے زمانے ہیں وہ جو مجنوں کی سمت جاتا تھاکیا یہ اس دشت کے زمانے ہیں نیند میں کھیل کر فقط ھم نےآپ کے نقش ہی بنانے ہیں میری آنکھوں کا زرد زرد سا رنگیہ بھی تو آپ کے نشانے ہیں تیری یادوں کے، تیری باتوں

یار! ماضی کے جو فسانے ہیں Read More »

روزنِ تقدیر قسط 15

قسط_نمبر_15 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_15 #rozan_e_taqdeer ماضی۔۔۔۔۔ عیان بہت خوش تھا کیونکہ اس کی ٹریننگ بہت اچھی چل رہی تھی سب ہی آفیسرز اس سے بہت خوش تھے ۔۔۔وہ ہر چیز میں کمال تھا اور اب تو اسکی جلد شادی بھی ہونے والی تھیاس سے جو اس کی بچپن کی ساتھی تھی جو اسے اس سے

روزنِ تقدیر قسط 15 Read More »

روزنِ تقدیر قسط نمبر 14

#قسط_نمبر_14 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #eisode_14 #rozan_e_taqdeer کمرہ پورا اتھل پتھل تھا اس نے جیسے تیسے موبائل ڈھونڈا اور ابراہیم کو کال ملائ ۔۔۔اک کام صرف اک کام دیا تھا تم لوگوں کو کہ اس لڑکی پر نظر رکھنا تم لوگ یہ بھی نہ کرسکے پتا ہے نہ وہ لڑکی ہمارے لئے ضروری ہے اس کی جان

روزنِ تقدیر قسط نمبر 14 Read More »

روزنِ تقدیر قسط 13

#قسط_نمبر_13 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_13 #rozan_e_taqdeer عیان کے جانے کے بعد کئ گھنٹے وہ وہیں دروازے سے لگے بیٹھی رہی اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اب کیا کرےکبھی ایسا وقت تھا یوں کسی کے اظہار اور شدت کے لئے وہ پاگل تھی لیکن اب نہ وہ دل تھا نہ جزبات نہ سوچ اب تو

روزنِ تقدیر قسط 13 Read More »

روزنِ تقدیر قسط 12

#از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #rozan_e_taqdeer دروازے کے کھٹکنے کی آواز سے ماہشان نے سر اوپراٹھا کر دیکھا۔۔۔ آنکھیں آنسوؤں سے لال تھیں ۔۔۔کون ۔۔۔۔۔۔!؟؟؟؟؟کپکپاتے ہونٹوں سے پوچھا گیا ۔۔۔عیان نے گہرہ سانس لیا اور کہا مجھے آپ سے اک بات کرنی ہےاک منٹ۔۔۔۔۔ ماہشان نے اچھے سے دوپٹہ اوڑھ کر دروازہ کھولا۔۔۔۔عیان کی نظر ماہشان کی آنکھوں

روزنِ تقدیر قسط 12 Read More »

روزنِ تقدیر قسط 11

#قسط_نمبر_11 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_11 #rozan_e_taqdeer اپنے ہوٹل روم میں وہ ادھر سے ادھر ٹہل رہا تھا ۔۔۔ شدید غصہ میں وہ تقریباً دھاڑتے ہوئے فون پر بات کر رہا تھا کیا مطلب ہے وہ نہیں مل رہی ڈھونڈو اسے مجھے میری بیوی ہر حال میں ملنی چاہیے اسے کچھ ہونا نہیں چاہیے اسے میں خد

روزنِ تقدیر قسط 11 Read More »

روزنِ تقدیر قسط 10

#قسط_نمبر_10 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_10 #rozan_e_taqdeer وہ جلدی جلدی بھاگتی ہوئ ٹیرس سے نیچے جا رہی تھی چولھے پر پیاز رکھی تھی اسے ڈر تھا کہیں جل ہی نہ جائے کینیڈا میں بارش اور برف باری کا کوئ ٹائم مکرر جو نہیں ہوتا ہے ۔۔آج اس کا پاکستانی کھانا بنانے کا دل تھا۔۔۔ بھاگتی ہوئ کچن

روزنِ تقدیر قسط 10 Read More »

روزنِ تقدیر قسط 9

#قسط_نمبر_9 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_9 #rozan_e_taqdeer عیان اپنے کمرے میں ٹہل رہا تھا شدید بے چینی تھی۔۔ دل دماغ میں اک جنگ سی چھڑی ہوئ تھی ۔۔۔اسے خود پر قابو پانا ہی ہوگا خود کو پھر کسی کے استعمال کی چیز بننے سے روکنا ہی ہوگا ۔۔۔لیکن دل بار بار اسے اس کا معصوم چہرہ دکھاتا

روزنِ تقدیر قسط 9 Read More »

روزنِ تقدیر قسط 8

#قسط_نمبر_8 #از_قلم_شیخزادی #روزن_تقدیر #episode_8 #rozan_e_taqdeer صبح کا وقت تھا وہ حسب معمول نماز پڑھ کر امی کے پاس بیٹھا تھا ۔۔۔امی کے کمرے سے نکل کر اب وہ اپنے روم کی جانب بڑھا ۔۔۔اس کے اندر سکون اتر رہا تھا یہی وہ وقت ہوا کرتا تھا جب وہ اپنی تمام تر پریشانیاں بھول جایا کرتا

روزنِ تقدیر قسط 8 Read More »