ہونٹوں کو میرے چوم کے ظالم نہ مار دے
ہونٹوں کو میرے چوم کے ظالم نہ مار دے تابش سے کہدو جان کا صدقہ اتار دے یارب ہماری زیست کو ایسا نکھار دے ساون میں جیسے پھول کو بارش بہار دے کب تک ترے دُوار سےلوٹیں گے خالی ہاتھ رحمت کو اپنی بھیج مقدر سنوار دے ہجرت میں ان دنوں ہیں کما حقہُ بیتاب […]
ہونٹوں کو میرے چوم کے ظالم نہ مار دے Read More »