اب امن و آشتی کا پیمبر نہیں رہا
اب امن و آشتی کا پیمبر نہیں رہا یعنی وہ بھولا بھالا کبوتر نہیں رہا یہ کہہ رہے ہیں ساکت و جامد مزاج لوگ تدبیر کی حدوں میں مقدر نہیں رہا حاوی تھے اس طرح سے زمانے کے مسئلے مجھ کو تیرا خیال بھی اکثر نہیں رہا کیا سنگباری کرتے ہوئے تھک گئے ہو تم […]
اب امن و آشتی کا پیمبر نہیں رہا Read More »