ہم لوگ کبھی حق کبھی ناحق پہ اڑے ہیں
ہم لوگ کبھی حق کبھی ناحق پہ اڑے ہیںایسے میں ہم اپنی ہی نگاہوں میں گرے ہیں پہنے ہوئے پھرتے ہیں سبھی جھوٹ کا ملبوسلگتے ہیں بظاہر کہ بہت صاف کھرے ہیں ایسا تو نہیں ان میں سمجھ بوجھ نہیں ہےاوہام پرستی میں مگر پھر بھی گھرے ہیں چہرے پہ بناوٹ کی محبت کا ہے […]
ہم لوگ کبھی حق کبھی ناحق پہ اڑے ہیں Read More »