کرو نہ بات مگر نامہ و پیام تو لو
کرو نہ بات مگر نامہ و پیام تو لوکبھی کبھی نگہ شوق کا سلام تو لو ہے کون میری طرح تم کو چاہنے والامثال کے لیے تم ایک آدھ نام تو لو اگرچہ پینا پلانا ہے ناروا پھر بھیمئے خلوص و محبت کا ایک جام تو لو خراب حال ہوں ، ہوجائے اک نگاہِ کرمتم […]
کرو نہ بات مگر نامہ و پیام تو لو Read More »