تیری خاطر یہ فسوں ہم نے جگا رکھا ہے
تیری خاطر یہ فسوں ہم نے جگا رکھا ہےورنہ آرائش افکار میں کیا رکھا ہے ہے ترا عکس ہی آئینۂ دل کی زینتایک تصویر سے البم کو سجا رکھا ہے برگ صد چاک کا پردہ ہے شگفتہ گل سےقہقہوں سے کئی زخموں کو چھپا رکھا ہے اب نہ بھٹکیں گے مسافر نئی نسلوں کے کبھیہم […]
تیری خاطر یہ فسوں ہم نے جگا رکھا ہے Read More »

