یہ کہنا اس سے اے قاصد جو محو خود پرستی ہے
یہ کہنا اس سے اے قاصد جو محو خود پرستی ہےکہ تیرے دیکھنے کو آنکھ مدت سے ترستی ہے بنے ہیں جب سے وہ ساقی مزے کی مے پرستی ہےادھر مے ہے پیالوں میں ادھر آنکھوں میں مستی ہے تری آنکھوں کے صدقے ایک دنیا ان میں بستی ہےفسوں ہے سحر ہے اعجاز ہے شوخی […]
یہ کہنا اس سے اے قاصد جو محو خود پرستی ہے Read More »
