دسمبر کے کُہرے کی چادر لپیٹے
نظم دسمبر کے کُہرے کی چادر لپیٹے اداسی بھرے دن میں سمٹا ہُوا میں وفا کی جواں دھوپ کی خواہشوں میں امیدوں کے اک سبز سے لان میں ہوں جہاں ایک ٹیبل سجا حسرتوں کا کئی پھول بکھرے ہوئے چاہتوں کے کہیں دور سے ہلکی ہلکی سی آواز آتی ہے جگجیت و مہدی حسن کی […]
دسمبر کے کُہرے کی چادر لپیٹے Read More »