اک ترا ہجر دائمی ہے مجھے
اک ترا ہجر دائمی ہے مجھےورنہ ہر چیز عارضی ہے مجھے ایک سایہ مرے تعاقب میںایک آواز ڈھونڈتی ہے مجھے میری آنکھوں پہ دو مقدس ہاتھیہ اندھیرا بھی روشنی ہے مجھے میں سخن میں ہوں اس جگہ کہ جہاںسانس لینا بھی شاعری ہے مجھے ان پرندوں سے بولنا سیکھاپیڑ سے خامشی ملی ہے مجھے میں […]
اک ترا ہجر دائمی ہے مجھے Read More »