سنو ہم عہد کرتے ہیں
سنو ہم عہد کرتے ہیں خدا سے تم کو مانگا ہے سدا تم کو ہی چاہیں گے لُٹا کر دو جہاں اپنے تمھیں اپنا بنائیں گے یہ ہم نے سوچ رکھا ہے بھلے دشمن زمانہ ہو جو الفت آزمانا ہو تو بس اک بار کہہ دینا ہتھیلی پر لیے جیون یہ ہم اقرار کر لیں […]
سنو ہم عہد کرتے ہیں Read More »