تھا پہلا سفر اس کی رفاقت بھی نئی تھی
تھا پہلا سفر اس کی رفاقت بھی نئی تھیرستے بھی کٹھن اور مسافت بھی نئی تھی دل تھا کہ کسی طور بھی قابو میں نہیں تھارہ رہ کے دھڑکنے کی علامت بھی نئی تھی جب اس نے کہا تھا کہ مجھے عشق ہے تم سےآنکھوں میں جو آئی تھی وہ حیرت بھی نئی تھی صدیوں […]
تھا پہلا سفر اس کی رفاقت بھی نئی تھی Read More »