MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

یہاں وہاں کی بلندی میں شان تھوڑی ہے

یہاں وہاں کی بلندی میں شان تھوڑی ہےپہاڑ کچھ بھی سہی آسمان تھوڑی ہے مرے وجود سے کم تیری جان تھوڑی ہےفساد تیرے مرے درمیان تھوڑی ہے ملے بنا کوئی رت ہم سے جا نہیں سکتیہمارے سر پہ کوئی سائبان تھوڑی ہے یہ واقعہ ہے کہ دشمن سے مل گئے ہیں دوستمرا بیان برائے بیان […]

یہاں وہاں کی بلندی میں شان تھوڑی ہے Read More »

بہت روشن ہم اپنا نیر تقدیر دیکھیں گے

بہت روشن ہم اپنا نیر تقدیر دیکھیں گےجب آغوش تصور میں تری تصویر دیکھیں گے حریم دل کے گرداگرد وہ تنویر دیکھیں گےجلال مہر انور کو بھی بے توقیر دیکھیں گے نگاہ دل سے جس دن اسوۂ شبیر دیکھیں گےخلیل اللہ اپنے خواب کی تعبیر دیکھیں گے جنون عشق کے الزام میں اے خوش نوا

بہت روشن ہم اپنا نیر تقدیر دیکھیں گے Read More »

دب گئیں موجیں یکایک جوش میں آنے کے بعد

دب گئیں موجیں یکایک جوش میں آنے کے بعدمٹ گئی طوفاں کی ہستی مجھ سے ٹکرانے کے بعد سختیاں میرے لیے آسانیاں بنتی گئیںشہسوار کربلا کی یاد آ جانے کے بعد دیکھ لی چشم جہاں نے قوت مظلومیتڈھا گئے خود ظالموں کے گھر ستم ڈھانے کے بعد سعئ حق میں میرے ماتھے کا پسینہ دیکھ

دب گئیں موجیں یکایک جوش میں آنے کے بعد Read More »

جس در پہ ترا نقش کف پا نہ رہے گا

جس در پہ ترا نقش کف پا نہ رہے گارندوں کے لئے قابل سجدا نہ رہے گا جاتا تو ہے اس جلوہ گہہ ناز میں اے دلکیا ہوگا اگر ضبط کا یارا نہ رہے گا پروانے کو پھونکا ہے تو اے شمع سمجھ لےتیرا بھی کلیجہ کبھی ٹھنڈا نہ رہے گا دیوانے کو زنجیر سے

جس در پہ ترا نقش کف پا نہ رہے گا Read More »

کچھ اس طرح سے گزاری ہے زندگی میں نے

کچھ اس طرح سے گزاری ہے زندگی میں نےہر ایک سانس کو سمجھا ہے آخری میں نے سمجھ گیا وہیں راز وصال جب دیکھاحباب تیرا مآل شکستگی میں نے کرشمۂ مئے توحید اے تعال اللہسرور ہے مرے ساقی کو اور پی میں نے لگا کے ان کی محبت میں جان کی بازیتمام دولت کونین جیت

کچھ اس طرح سے گزاری ہے زندگی میں نے Read More »

کیوں نہ ہم یاد کسی کو سحر و شام کریں

کیوں نہ ہم یاد کسی کو سحر و شام کریںہو نہ اتنا بھی محبت میں تو کیا کام کریں ہائے تربت پہ مری ناز سے کہنا ان کاآپ لیٹے ہوئے اب حشر تک آرام کریں اس زمانے میں ترے بادیہ پیما بھی عجبجم کے بیٹھیں جو کہیں مثل نگیں نام کریں کعبہ و دیر کا

کیوں نہ ہم یاد کسی کو سحر و شام کریں Read More »

تلخئ غم کا جو ہے مکمل جواب لا

تلخئ غم کا جو ہے مکمل جواب لایعنی شراب لا مرے ساقی شراب لا مٹ جائیں جس سے گردش دوراں کی تلخیاںوہ جام خوش گوار ملا کر گلاب لا وہ مے کہ جس سے ہر غم و اندوہ و یاس کاہو جائے حشر تک کے لیے سد باب لا پی کس قدر پیوں گا ابھی

تلخئ غم کا جو ہے مکمل جواب لا Read More »

شاعری کیا ہے

تحریر اشہر اشرف عموماً جب ہم ادب کی بات کرتے ہیں تو ہماری مراد تحریری یا کتابی ادب سے ہوتی ہے جو یا تو نثر میں تحریر کیا جاتا ہے یا پھر نظم میں۔ یاد رہے ہر کلامِ موزون کو نظم کہتے ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم ہر موزوں کلام

شاعری کیا ہے Read More »

خدائے بحر و بر! مجھ پر کرم کی بارشیں کر دے

خدائے بحر و بر! مجھ پر کرم کی بارشیں کر دےعطا کے لالہ و گل سے تُو دامانِ طلب بھر دے شعورِ بندگی میرے عمل کی آبرو ٹھہرےترے گھر کی زیات زندگی کی آرزو ٹھہرے برہنہ سر دعائوں کو تُو رحمت کی ردا دیناتخیل کے پرندوں کو چراغِ التجا دینا حصارِ عافیت میں رکھ مری

خدائے بحر و بر! مجھ پر کرم کی بارشیں کر دے Read More »

سوا تیرے، سوا تیرے، سوا تیرے، سوا تیرے

سوا تیرے، سوا تیرے، سوا تیرے، سوا تیرےپکاروں یا خدا کس کو پریشانی کے عالم میںرکھے گا کون میری مفلسی کا پھر بھرم مولا!دلاسہ کون دے گا بیکسوں کو شامِ پرنم میں مسائل کے گھنے جنگل میں تنہا کب سے ہوں مولا!تحفظ کی ردا سر سے ہوائوں نے اٹھا لی ہےسہارا دے، سہارا دے، سہارا

سوا تیرے، سوا تیرے، سوا تیرے، سوا تیرے Read More »