یار کو ہم نے برملا دیکھا
یار کو ہم نے برملا دیکھاآشکارا کہیں چھپا دیکھا لن ترانی کہا کھلا دیکھاکنتُ کنرًا کہا چھپا دیکھا کہیں خالق ہوا کہیں مخلوقکہیں بندہ کہیں خدا دیکھا باغ میں ہے وہ ہر جگہ موجودکہیں غنچہ کہیں صبا دیکھا کہیں عابد ہے وہ کہیں معبودگہہ معابد میں جبہہ سا دیکھا کہیں لیلیٰ بنا کہیں مجنوںکہیں محبوب […]
یار کو ہم نے برملا دیکھا Read More »