خدا کا لاکھ شکر ہے کہ سب نہاں نہیں رہے
خدا کا لاکھ شکر ہے کہ سب نہاں نہیں رہے جو آستیں کے سانپ تھے وہ اب یہاں نہیں رہے اور ایک دن ہم آپ کی یہ دنیا چھوڑ جائیں گے خبر ملے گی آپ کو کہ ہم یہاں نہیں رہے بہت دنوں کی بات ہے یہیں کہیں پہ زخم تھے یہ دیکھ کر خوشی […]
خدا کا لاکھ شکر ہے کہ سب نہاں نہیں رہے Read More »