MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

زبان خلق پہ آیا تو اک فسانہ ہوا

زبان خلق پہ آیا تو اک فسانہ ہواوہ لفظ صوت و صدا سے جو آشنا نہ ہوا بلائے جاں بھی ہے جاں بخش بھی ہے عشق بتاںاجل کو عذر ملا زیست کو بہانہ ہوا تری نگاہ کرن تھی تو میرا دل شبنمتری نگہ سے بھی دل کا معاملہ نہ ہوا بصد خلوص رہا ساتھ زندگی […]

زبان خلق پہ آیا تو اک فسانہ ہوا Read More »

جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہے

جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہےیا وہ کوئی ابلیس ہے یا میرا خدا ہے جب سر میں نہیں عشق تو چہرے پہ چمک ہےیہ نخل خزاں آئی تو شاداب ہوا ہے کیا میرا زیاں ہے جو مقابل ترے آ جاؤںیہ امر تو معلوم کہ تو مجھ سے بڑا ہے میں بندہ و

جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہے Read More »

سکون قلب و شکیب نظر کی بات کرو

سکون قلب و شکیب نظر کی بات کروگزر گئی ہے شب غم سحر کی بات کرو دلوں کا ذکر ہی کیا ہے ملیں ملیں نہ ملیںنظر ملاؤ نظر سے نظر کی بات کرو شگفتہ ہو نہ سکے گی فضائے ارض و سماکسی کی جلوہ گہ بام و در کی بات کرو حریم ناز کی خلوت

سکون قلب و شکیب نظر کی بات کرو Read More »

مٹی مٹی ہوئی یادوں کے داغ کیا جلتے؟

مٹی مٹی ہوئی یادوں کے داغ کیا جلتے؟نہ تھی شراب میں گرمی ایاغ کیا جلتے؟ فسردہ ہو گئے صحن چمن کے پروانےملا نہ آتش گل کا سراغ کیا جلتے؟ دبے دبے رہے سینے میں آرزو کے داغتمہارے حسن کے آگے چراغ کیا جلتے؟ بہار میں بھی جگر سوزئ بہار نہ تھییہ کوہ و دشت و

مٹی مٹی ہوئی یادوں کے داغ کیا جلتے؟ Read More »

کسی میں تاب الم نہیں ہے کسی میں سوز وفا نہیں ہے

کسی میں تاب الم نہیں ہے کسی میں سوز وفا نہیں ہےسنائیں کس کو حکایت غم کہ کوئی درد آشنا نہیں ہے ہم انقلاب فلک کے ہاتھوں بہت ستائے ہوئے ہیں یاربیہ نالۂ بیکسی ہمارا شکایت ناروا نہیں ہے ہجوم وارفتگی کے ہاتھوں جو جاں چلی تو کھلا یہ عقدہکہ تار و پود خیال دل

کسی میں تاب الم نہیں ہے کسی میں سوز وفا نہیں ہے Read More »

محبت کس قدر سحر آفریں معلوم ہوتی ہے

محبت کس قدر سحر آفریں معلوم ہوتی ہےکہ وہ جو بات کہہ دیں دل نشیں معلوم ہوتی ہے الٰہی کیوں اثر ہوتا نہیں ان بے وفاؤں پرہمیں تو بات اپنی دل نشیں معلوم ہوتی ہے دل ناداں نے کھائے ہیں محبت میں فریب اتنےکہ اس کافر کی ”ہاں” بھی اب ”نہیں” معلوم ہوتی ہے ترے

محبت کس قدر سحر آفریں معلوم ہوتی ہے Read More »

تری محفل میں سوز جاودانی لے کے آیا ہوں

تری محفل میں سوز جاودانی لے کے آیا ہوںمحبت کی متاع غیر فانی لے کے آیا ہوں میں آیا ہوں فسون جذبۂ دل آزمانے کونگاہ شوق کی جادو بیانی لے کے آیا ہوں میں آیا ہوں سنانے قصۂ غم سرد آہوں میںڈھلکتے آنسوؤں کی بے زبانی لے کے آیا ہوں میں تحفہ لے کے آیا

تری محفل میں سوز جاودانی لے کے آیا ہوں Read More »

وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریب

وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریبجو اس جگہ بھی نہ تو مل سکے تو میرے نصیب فغان حق و صداقت کا مرحلہ ہے عجیبدبے تو بند و سلاسل اٹھے تو دار و صلیب ترے خیال کا مسکن چمن چمن کا سفرمری وفا کا نشیمن فقط دیار حبیب نظر سے بچ کے ملے

وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریب Read More »

اٹھی ہے جو قدموں سے وہ دامن سے اڑی ہے

اٹھی ہے جو قدموں سے وہ دامن سے اڑی ہےکیا کیا نگہ شوق پہ زنجیر پڑی ہے وہ یاس کا عالم ہے کہ ہر ایک نظر پرمحسوس یہ ہوتا ہے جدائی کی گھڑی ہے یوں دیکھیے تو مرحلۂ شوق ہے یک گامچلیے تو یہی ایک قدم راہ کڑی ہے ہر ایک قدم پر ہے کسی

اٹھی ہے جو قدموں سے وہ دامن سے اڑی ہے Read More »

وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ

وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہکہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ یہ روئے درخشاں یہ زلفوں کے سائےیہ ہنگامۂ صبح و شام اللہ اللہ یہ جلووں کی تابانیوں کا تسلسلیہ ذوق نظر کا دوام اللہ اللہ وہ سہما ہوا آنسوؤں کا تلاطموہ آب رواں بے خرام اللہ اللہ شب وصل کی ساعتیں

وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ Read More »