[wpdts-date-time]
وحید اختر
- اورنگ آباد
ممتاز ترین جدید شاعروں، نقادوں میں نمایاں اور معروف شاعر نام ڈاکٹر وحید اختر اور تخلص وحیدؔ ہے۔ 12 اگست 1915ء کو اورنگ آباد دکن میں پیدا ہوئے 1954ء میں جامعہ عثمانیہ سے بی اے کیا اور 1956ء میں ایم اے کیا۔ 1960ء میں خواجہ میر دردؔ کے تصوف پر تحقیقی مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی 13 دسمبر 1997ء کو انتقال کر گئے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest