دل میرا اس گماں میں رہتا ہے
دل میرا اس گماں میں رہتا ہے تو میرے جسم و جاں میں رہتا ہے دل کی دستک بھی کاش سن لیتا وہ جو دل کے مکاں میں رہتا ہے زندگی چل کسی کی ہو جا تو ذکر تیرا جہاں میں رہتا ہے پاس رہ کے بھی دور ہے مجھ سے جانے کس کے دھیاں […]
دل میرا اس گماں میں رہتا ہے Read More »