بتو خدا سے ڈرو سنگ دل سوا نہ کرو
بتو خدا سے ڈرو سنگ دل سوا نہ کرویہ موم دل ہے ہمارا اسے جدا نہ کرو نہ ٹھنڈی سانسیں بھرو دور مے میں ہم نفساںیہ آگ بھڑکے گی مے خانے میں ہوا نہ کرو ہم آنکھیں بند کریں پھر دکھاؤ رنگینیجو چور پکڑا ہے تم شوخئ حنا نہ کرو چکور ہم کو بنایا دکھا […]
بتو خدا سے ڈرو سنگ دل سوا نہ کرو Read More »