یہ شب و روز جو اک بے کلی رکھی ہوئی ہے
یہ شب و روز جو اک بے کلی رکھی ہوئی ہےجانے کس حسن کی دیوانگی رکھی ہوئی ہے وہ جو اک موج محبت ترے رخ پر جھلکیآنکھ میں آج بھی اس کی نمی رکھی ہوئی ہے وقت دیتا ہے جو پہچان تو یہ دیکھتا ہےکس نے کس درد میں دل کی خوشی رکھی ہوئی ہے […]
یہ شب و روز جو اک بے کلی رکھی ہوئی ہے Read More »