محبت پھر رہی ھے دوستو منہ کو چھپائے
محبت پھر رہی ھے دوستو منہ کو چھپائےجدھر بھی دیکھتا ہوں پیسا پیسا ہو رہا ھے نہ پھر بھی آئے وہ تو دوستو پھر اس کی مرضیاسے کہنا کہ اپنا ختم قصہ ہو رہا ھے بہت ہی ناز تھا جس شخص کو دولت پہ غزنیسنا ھے اجکل وہ میرے جیسا ہو رہا ھے محمود غزنی
محبت پھر رہی ھے دوستو منہ کو چھپائے Read More »