مثل کی کار
الگ دنیا کی کاروں سے مغل کی کار ہے پیارےسنا ہے پچھلے دس سالوں سے یہ بیمار ہے پیارے زمانے کے لئے عبرت کا اک شہکار ہے پیارےمغل کے واسطے اک مستقل آزار ہے پیارے کسی بھی کار سے زنہار چال اس کی نہیں ملتییہ وہ شے ہے کہ دنیا میں مثال اس کی نہیں […]