کیسا تارا ٹوٹا مجھ میں
کیسا تارا ٹوٹا مجھ میںجھانک رہی ہے دنیا مجھ میں کوئی پرانا شہر ہے جس کاکھلتا ہے دروازہ مجھ میں دیا جلا کے چھوڑ گیا ہےکوئی اپنا سایا مجھ میں بند ہوئی جاتی ہیں آنکھیںکیسا منظر جاگا مجھ میں آوازیں دیتا ہے مجھ کوکوئی میرؔ کے جیسا مجھ میں کوئی مجھ کو ڈھونڈھنے والابھول گیا […]
کیسا تارا ٹوٹا مجھ میں Read More »