ظہور کشف و کرامات میں پڑا ہوا ہوں
ظہور کشف و کرامات میں پڑا ہوا ہوںابھی میں اپنے حجابات میں پڑا ہوا ہوں مجھے یقیں ہی نہیں آ رہا کہ یہ میں ہوںعجب توہم و شبہات میں پڑا ہوا ہوں گزر رہی ہے مجھے روندتی ہوئی دنیاقدیم و کہنہ روایات میں پڑا ہوا ہوں بچاؤ کا کوئی رستہ نہیں بچا مجھ میںمیں اپنے […]
ظہور کشف و کرامات میں پڑا ہوا ہوں Read More »