اکثر جوئے کے کھیل میں ہاری گئی ھوں میں
اکثر جوئے کے کھیل میں ہاری گئی ھوں میںغیرت کے نام پر بھی تو ماری گئی ھوں میں صیاد زیوروں میں جکڑتا رہا مجھےپنجرے میں ڈالنے کو سنواری گئی ھوں میں ناکردہ گناہوں کی سزا بھوگ رہی ھوںشعلوں سے کئی بار گزاری گئی ھوں میں کیوں پھر سے کٹہرے میں بلایا گیا مجھےکیوں پھر صلیب
اکثر جوئے کے کھیل میں ہاری گئی ھوں میں Read More »