MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

اقبال گوہر

محمد اقبال تخلص ۔ گوہر حافظ قرآن، ادیب جامعہ اردو علی گڑھ زمانۂِ طالب علمی سےشعر کہہ رہے ہیں آپ کی شاعری میں تغزل کا رنگ نمایاں ہے جبکہ غزل ، نظم ، گیت مزاج ۔ بھی کہتے ہیں شوخی پسند شخصیت کے مالک ہیں قصبہ کھتولی، ضلع مظفر نگر ، صوبہ اتر پردیش ۔ انڈیا میں رہائش پذیر ہیں