ہر سمت لطافت ہی لطافت سی لگے ہے
ہر سمت لطافت ہی لطافت سی لگے ہےتُو ہے تو یہ دنیا مجھے جنت سی لگے ہے کیا قہر ہے اے دوست ترے قرب کا جادوہر ایک ہوس آج محبت سی لگے ہے ہر بار تو اس طرح ڈھلکتا نہیں آنچلکچھ اس میں مجھے تیری شرارت سی لگے ہے کیا تجھ کو ضرورت کسی انداز
ہر سمت لطافت ہی لطافت سی لگے ہے Read More »