بہت خود سے رعایت کر رہا ہوں
بہت خود سے رعایت کر رہا ہوںمگر پھر بھی بغاوت کر رہا ہوں تو کیا اے زندگی یہ کم ہے اب تکمیں جینے کی جسارت کر رہا ہوں غموں سے کیسے گھبراوں کہ ان کیمیں بچپن سے ریاضت کر رہا ہوں میں اپنی شکل میں تشکیل ہو کرکہیں خود کو ہی غارت کر رہا ہوں
بہت خود سے رعایت کر رہا ہوں Read More »