چہرے ہمارے دیکھو مرجھا گئے ہیں کیسے
چہرے ہمارے دیکھو مرجھا گئے ہیں انکلبادل سروں پہ کیسے یہ چھا گئے ہیں انکل ہے التجا ہماری دنگا فساد چھوڑوسر سے ہمارے سایا ماں باپ کا نہ چھینو یہ موت کا تماشا اب بند کردو انکلیوں گولیاں چلانا اچھا نہیں ہے انکل دنگا فساد ہو گا جب شہر میں تو انکلاسکول بند ہونگے ہم
چہرے ہمارے دیکھو مرجھا گئے ہیں کیسے Read More »