اچھے بچے چاند ستارے
اچھے بچے چاند ستارےجگ مگ جیسے چمکیں تارے وقت پہ سوتے وقت پہ اٹھتےوقت پہ سارے کام وہ کرتے عزت سب کی دل سے کرتےاچھی اچھی باتیں کرتے ہر کوئی تعریفیں کرتاپیار سے باتیں ان سے کرتا پڑھتے لکھتے ہنستے گاتےاچھے بچے یہ کہلاتے نسیم شیخ
اچھے بچے چاند ستارے Read More »