MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

ٹھہرے ٹھہرے ہوئے دو، چار بچا کر لمحے

Thehray Thehray Hoyee do chaar Bacha kar lamhay غزل ٹھہرے ٹھہرے ہوئے دو، چار بچا کر لمحے بھاگتے ، دوڑتے گزرے ہیں برابر لمحے چار لمحات جو تجھ لب سے وفا نے چھینے چار صدیوں کے برابر تھے سراسر لمحے وقت کی تھاپ ،جواں عشق ، تھرکتے پاؤں پھر دھمالی ہوئے اس دل میں قلندر

ٹھہرے ٹھہرے ہوئے دو، چار بچا کر لمحے Read More »

رفتہ رفتہ روشنی کا آخری منظر کھلا

Rafta Rafta Roshni Ka aakhri Manzar Khula غزل رفتہ رفتہ روشنی کا آخری منظر کھلا دھیرےدھیرےمنظروں میں وہ پری پیکرکھلا غزلیں ،نظمیں اک نئےاسلوب میں ڈھلنےلگیں فکر و فن کے نور سے گنجینہِ گوہر کھلا اپنے من میں ڈوب کر پایا شعورِ زندگی بے خودی کی تہہ میں اترےآگہی کادر کھلا غازیانِ عشق کیسے پیار

رفتہ رفتہ روشنی کا آخری منظر کھلا Read More »

پس گیا دل وفا کے جندر میں

Pis Gaya Dil wafa kay Jindar Main غزل پس گیا دل وفا کے جندر میں درد پایا خوشی کے پیکر میں دیکھ لے ہجر کے تناظر میں جام الٹا پڑا ہے منظر میں غم کا دریا گرا جو ساگر میں خوب ہلچل مچی سمندر میں مے و مینا خوشی سے پاگل ہیں جام الٹا پڑا

پس گیا دل وفا کے جندر میں Read More »

دلِ علیل شفا خیز آگہی مانگے

Dil e Aleel Shafa Kheez aagahi Mangay غزل دلِ علیل شفا خیز آگہی مانگے خیالِ یار بھی جذبوں کی چاشنی مانگے شبِ وصال کی نمناک وحشتوں کے عوض فصیلِ ہجر محبّت کی روشنی مانگے مرے خیال کی ندرت کمال کو پہنچے ترے جمال کی خوشبو بھی تازگی مانگے مقامِ فخر کہ فاتح سے اک دلِ

دلِ علیل شفا خیز آگہی مانگے Read More »

مسکراتے ہیں کبھی آنکھ بھی نم رکھتے ہیں – Muskurate hain kabhi ankh bhi nam rakhte hain

مسکراتے ہیں کبھی آنکھ بھی نم رکھتے ہیں Urdu Poetry stands as the ultimate means to convey emotions to all. Explore an incredible assortment of Urdu poetry, shayari, and ghazals crafted by renowned poets. Uncover the masterful works of acclaimed Urdu poets from Pakistan and India, such as Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Jaun Elia, Ahmed

مسکراتے ہیں کبھی آنکھ بھی نم رکھتے ہیں – Muskurate hain kabhi ankh bhi nam rakhte hain Read More »

درد کو ایک صدا ہونے تک دیکھا ہے Dard ko aik sada hone tak dekha hai

درد کو ایک صدا ہونے تک دیکھا ہےہر منظر دھندلا ہونے تک دیکھا ہے آنکھیں پانی کے پہلو میں رکھی ہیںپھر ان کو صحرا ہونے تک دیکھا ہے تشنہ ہونٹوں پر شبنم کی ایک ہی بوندبوند کو پھر دریا ہونے تک دیکھا ہے خشک ہوائیں کھیل رہی پلکوں سےخوابوں کا سودا ہونے تک دیکھا ہے

درد کو ایک صدا ہونے تک دیکھا ہے Dard ko aik sada hone tak dekha hai Read More »

دلاور فگار ایک ظرافتی عہد کا نام

Dilawer Figaar Aik Zarafati Ahd ka naam تحریر عامر اشرف حاکمِ رشوت ستاں فکرِ گرفتاری نہ کرکر رہائی کی کوئی آسان صورت، چھوٹ جامیں بتاؤں تجھ کو تدبیرِ رہائی، مجھ سے پوچھؔلے کے رشوت پھنس گیا ہے، دے کے رشوت چھوٹ جا شہرِ خموشاں کی ایک قبر سے گھاس پھوس اور جھاڑ جھنکار کو ہٹایا

دلاور فگار ایک ظرافتی عہد کا نام Read More »

ذکرِ نبی کے صدقے، برگِ زبان مہکا

ذکرِ نبی کے صدقے، برگِ زبان مہکا لفظوں کی مہکی مالا، لطفِ بیان مہکا مرہم بدست آیا، ایسے وہ نام لب پر رنج و الم مٹایا، زخمِ دہان مہکا مامور ہو گئیں جب عشقِ نبی پہ سانسیں ایسا لگا خزاں میں سارا جہان مہکا اک سبز رُو اجالا یکدم دھیاں میں آیا پھر کیا کوئی

ذکرِ نبی کے صدقے، برگِ زبان مہکا Read More »

مرے علاوہ مرے قافلے میں کوئی نہیں

مرے علاوہ مرے قافلے میں کوئی نہیں سو خوش ہوں اب کہ مرے راستے میں کوئی نہیں سبھی کے پاس ھے سب کچھ مزے میں کوئی نہیں شراب پی تو رھے ہیں نشے میں کوئی نہیں وہ جن کے ساتھ گزرتے تھے میرے لیل و نہار اب ان کا ساتھ تو کیا رابطے میں کوئی

مرے علاوہ مرے قافلے میں کوئی نہیں Read More »

میں بے قصور ہوں ، یہ اعتراف کرتے ہوئے

میں بے قصور ہوں ، یہ اعتراف کرتے ہوئے جھجک رہا ھے وہ مجھ کو معاف کرتے ہوئے جو تیر نکلے ہیں تیری زباں کے ترکش سے گزر کئے ہیں جگر میں شگاف کرتے ہوئے تمہاری بات سے گو مجھ کو اتفاق نہیں میں ڈر رہا ہوں مگر اختلاف کرتے ہوئے بوقتِ موت مرے سامنے

میں بے قصور ہوں ، یہ اعتراف کرتے ہوئے Read More »