MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

اردو لغات اور فرہنگ سازی کے مسائل

مضمون ڈاکٹر جمیل اختر لغت نویسی دنیا کے مشکل ترین کاموں میں ایک ہے۔ اس کام کے لئے مرتب ذہن، وسائنسی و تحقیقی مزاج، دوررس نگاہ اور علم و دانش کے ساتھ ساتھ صبروتحمل کی بھی ضرورت ہے۔ جس شخص کے اندر یہ تمام خصوصیات موجود ہوں گی وہی شخص لغت سازی کے تقاضوں کو کسی

اردو لغات اور فرہنگ سازی کے مسائل Read More »

محاسنِ شاعری

تحریر شمسہ نجم حسنِ شاعری کیا ہے؟ کمالِ شاعری کیا ہے؟  مقدمہ شعرو شاعری میں مولانا الطاف حسین حالی کے مطابق شاعری کے لیے یہ شرائط ضروری ہیں۔ وزنقافیہ و ردیف تخیلکائنات کا مطالعہتفحص الفاظ حالی کے کہنا ہے کہ وزن اور بحر شاعری کے لیے اہم ہے۔۔شاعر کا جتنا "تخیل بلند” ہو گا شعر کا معیار

محاسنِ شاعری Read More »

اردو رباعی کا سفر اور فنی خصوصیات

تحقیق نسیم شیخ رباعی شاعری کی ایک خاص صنف ہے ۔ رباعی کے آغاز سے متعلق مختلف روایتیں پائی جاتی ہیں ۔ ایک روایت تو یہ ہے کہ ابوالحسن رودکی عید کے روز غرنہ کے کسی باغ میں بیٹھے موسم اور نظارے سے لطف لے رہے تھے۔ وہیں پر چند نو خیز لڑکے اخروٹوں سے

اردو رباعی کا سفر اور فنی خصوصیات Read More »

تتلیوں کی سوچ گر اپنائیں گے

تتلیوں کی سوچ گر اپنائیں گےخوشبوؤں سے دیس کو مہکائیں گے رقص پریوں کا دکھائیں گے تمہیںآبشاروں کے ترانے گائیں گے ظلم جب برداشت سے باہر ہواصبر کو ہم سامنے لے آئیں گے پیڑ سارے جل رہے ہیں دھوپ میںبادلوں کو کھینچ کر ہم لائیں گے ہاتھ میں پتھر ہیں جن کے آج کلشیش محلوں

تتلیوں کی سوچ گر اپنائیں گے Read More »

دشت میں زندگی گزاری ہے

دشت میں زندگی گزاری ہےاس لیے عشق میرا کھاری ہے ایک دھڑکن جو اب بھی جاری ہےتیری آمد کی انتظاری ہے رشک سے آ ئنہ تو ٹوٹ گیااب مرے حو صلے کی باری ہے جان بخشی تو اب نہیں ہوگیہر پرندہ یہاں شکاری ہے تم نے ڈالی سے نوچ لیں کلیاںہم نے پھولوں پہ جان

دشت میں زندگی گزاری ہے Read More »

مجھ کو اک خواب بِتانے میں بڑی دیر لگی

مجھ کو اک خواب بِتانے میں بڑی دیر لگیرات کی بات بھلانے میں بڑی دیر لگی پیٹ کی آگ تو بجھتی رہی اشکوں سے مگرہجر کی آگ بجھانے میں بڑی دیر لگی لمس پوروں میں اترتا رہا جستہ جستہتیری تصویر بنانے میں بڑی دیر لگی راہِ پُر خار کا قصہ تو سنایا ہم نےآبلے اُن

مجھ کو اک خواب بِتانے میں بڑی دیر لگی Read More »

سوچ کے جب بھورے بادل چھٹ گئے

سوچ کے جب بھورے بادل چھٹ گئےسارے آنگن روشنی سے اٹ گئے سر پھرے جذبوں کو پاؤں جب ملےراستے کے سارے پتھر ہٹ گئے آسماں سے آ رہی تھیں کرچیاںہم زمیں زادوں کے چہرے کٹ گئے ہجر کے ہم آئنہ خانے میں تھےعکس سارے زاویوں میں بٹ گئے رات میں گننے ستارے اور بسدن تری

سوچ کے جب بھورے بادل چھٹ گئے Read More »

اجنبی تاریکیوں پر چھا گئی

اجنبی تاریکیوں پر چھا گئیروشنی مٹی کا گھر چمکا گئی وہ چکوریں جھاڑیوں میں چھپ گئیںزخم جن کے چاندنی گہرا گئی تیرنے جب آ گیا کچا گھڑاسرد دریا میں روانی آ گئی ساری دستاروں پہ لرزہ چھا گیاجب حقیقت جھوٹ سے ٹکرا گئی جب ترے پیکر سے نظریں ہٹ گئیںآنکھ میں پھر اک نمی سی

اجنبی تاریکیوں پر چھا گئی Read More »

نام میرا عاشقی کے باب میں تحریر ہے

نام میرا عاشقی کے باب میں تحریر ہےآج بھی پیوست مجھ میں عشق کی شمشیر ہے لٹ گئی کھلیان میں عِصمت کسی مجبور کیزخم خوردہ گھاس پر لپٹی ہوئی تشہیر ہے جس قدر ہے بو جھ میرے نا تواں کاندھوں پہ آجلگ رہا ہے سب مرے اعمال کی تعزیر ہے غیر کے در پر رہوں

نام میرا عاشقی کے باب میں تحریر ہے Read More »

موسم تو مہربان ہے کلیاں اُچھال کے

موسم تو مہربان ہے کلیاں اُچھال کےلائیں کہاں سے حوصلے اب ہم وصال کے ہم سے الجھنا یارو ذرا دیکھ بھال کےمضموں اجالتے ہیں نئے ہم خیال کے ممکن نہیں ہے دھوپ کی کھیتی پنپ سکےگم صم ہے آسمان گھٹاؤں کو پال کے میں ہوں لہو لہو تو مری فکر ہے دھواںچھالے پڑے ہیں لب

موسم تو مہربان ہے کلیاں اُچھال کے Read More »