میرے صحرا کو نئے سورج پہ پیار آ ہی گیا
میرے صحرا کو نئے سورج پہ پیار آ ہی گیاپیاس کی سونی فضا پر اعتبار آہی گیا چاند نے پھر مجھ کو دیکھا اور نظریں پھیر لیںمیری آنکھوں کے دریچوں پر نکھار آ ہی گیا میری نفرت دیکھ کر میری ندامت دیکھ کرایک پل سچائی کا بے اختیار آہی گیا لاکھ روگا زندگی نے روشنی
میرے صحرا کو نئے سورج پہ پیار آ ہی گیا Read More »