MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

اک ہتھیلی پہ اک دروں ہوتا

اک ہتھیلی پہ اک دروں ہوتا دل زمانے سے چہ مگوں ہوتا بن کے اک جھیل عمر بھر بہتی آنکھ کا رنگ نیل گوں ہوتا سوچتی ہوں کہ عشق گر تم سے ہو بھی جاتا اگر تو کیوں ہوتا کس کے قدموں پہ سجدہ گاہ ہوتی کس کے در پر یہ سر نگوں ہوتا بات

اک ہتھیلی پہ اک دروں ہوتا Read More »

نثار ہونے صفِ جاں بکف سے آئے گا

نثار ہونے صفِ جاں بکف سے آئے گا وہ ایک تیر جو دشمن کی صف سے آئے گا مجھے ہے گھیر لیا دشمنوں نے چاروں اور یہ دیکھنا ہے خدا کس طرف سے آئے گا وہ کوئی تیر وسناں ہو کہ د شنہ و خنجر میں جانتی ہوں ترے زیرِ کف سے آئے گا مجھے

نثار ہونے صفِ جاں بکف سے آئے گا Read More »

خواب دے کے، آنکھوں سے نیند ہی چرالی ہے

‎خواب دے کے، آنکھوں سے نیند ہی چرالی ہے ‎دل میں بسنے والوں کی یہ ادا نرالی ہے ‎کھنکھنا کے کرتے ہیں میرا وہ سواگت یوں ‎ہاتھ کے جو کنگن ہیں ، کان میں جو بالی ہے ‎پھول رنگ اور خوشبو راستے میں بکھرے ہیں ‎منتظر چراغوں کی در پہ ایک تھالی ہے ‎کچھ ستارے

خواب دے کے، آنکھوں سے نیند ہی چرالی ہے Read More »

پتوں نے شور اتنا مچایا ہوا کے سنگ

پتوں نے شور اتنا مچایا ہوا کے سنگ بارش میں پیڑ پھر بھی نہایا ہوا کے سنگ تاروں نے آسماں نہ سجایا تو کیا ہوا جگنو نے اپنا رقص دکھایا ہوا کے سنگ کاغذ کی اک پتنگ نے گر کر زمین پر بچوں کو خوب خوب ہنسایا ہوا کے سنگ پاؤں میں بیڑیاں مرے سورج

پتوں نے شور اتنا مچایا ہوا کے سنگ Read More »

دل بھی تو کبھی اپنا ٹھکانے پہ نہیں تھا

دل بھی تو کبھی اپنا ٹھکانے پہ نہیں تھا یوں ہی تو مرا سر مرے شانے پہ نہیں تھا آمد پہ مری، آنکھ کے آنسو نے بتایا اتنا تو وہ رویا مرے جانے پہ نہیں تھا کل رات مہکتا رہا بستر دم خلوت اس پھول سے جو میرے سرہانے پہ نہیں تھا جس رنگ محبت

دل بھی تو کبھی اپنا ٹھکانے پہ نہیں تھا Read More »

سب ہی سےشکوے و غیبت ضرور کرلینا

سب ہی سےشکوے و غیبت ضرور کرلینا تم اپنے دل کی وکالت ضرور کر لینا سنبھال کر کوئی لمحہ تم ہم سے ملنے کی رہِ حیات میں زحمت ضرور کر لینا تمہاری راہ پر آجائیں گر بھٹکتے ہوئے قدم ملانے کی ہمت ضرور کر لینا سنبھالنا ہے مرے بعد یہ جہاں تم کو ادا یہ

سب ہی سےشکوے و غیبت ضرور کرلینا Read More »

آپ اگر اپنے خیالات نہیں بدلیں گے

آپ اگر اپنے خیالات نہیں بدلیں گے تب تو اس دیس کے حالات نہیں بدلیں گے خود کو بدلیں تو زمانہ بھی بدل جائے گا ورنہ یہ ارض و سماوات نہیں بدلیں گے ہے ترا شہر بدل دینے کا دعویٰ بے سود جب تلک ملک کے دیہات نہیں بدلیں گے یاد ہیں مجھ کو سبھی

آپ اگر اپنے خیالات نہیں بدلیں گے Read More »

فروغِ اردوغزل کے اہم شعرا ء اور ان کی  تحریکات:

Faroogh e urdu Ghazal kay Ahm Shoraa aur un ki Tahreekaat اردو غزل کے قدیم مسکن کے معاملے میں بھی دکن کو شمال پر فوقیت حاصل ہے ۔دکن کی غزلوں کے سلسلے میں بات عموماً محمد قلی قطب شاہ سے شروع کی جاتی ہے۔ جِس کی عظمت کئی لحاظ سے مسلمہ ہے۔اردو غزل کی ترقی

فروغِ اردوغزل کے اہم شعرا ء اور ان کی  تحریکات: Read More »

غزل Ghazal کی تاریخ،غزل کی ہئیت اور معنویت

غزل Ghazal تلخیص: غزل اُردو ۔ فارسی یا عربی کی ایک صنفِ سُخن ہے۔جس کے پہلے دو مِصرے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ غزل کے لیے پہلے ریختہ لفظ  استعمال میں  تھا۔( امیر خسروؒ نے موسیقی کی راگ کو ریختہ نام دیا تھا) ادب کے دیگر اصناف ادب اور فنون لطیفہ میں سب سے زیادہ  غزل

غزل Ghazal کی تاریخ،غزل کی ہئیت اور معنویت Read More »

سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری یا پیٹر ویٹکنس

تحقیق موجِ سخن ڈیسک سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری (انگریزی: Patras Bokhari؛ پیدائش: یکم اکتوبر 1898ء – وفات: 5 دسمبر 1958ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہے۔ ان کا شمار متحدہ ہندوستان میں نشریات کے بانیوں

سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری یا پیٹر ویٹکنس Read More »