MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

صدا اپنی روش اہل زمانہ یاد رکھتے ہیں

صدا اپنی روش اہل زمانہ یاد رکھتے ہیں حقیقت بھول جاتے ہیں فسانہ یاد رکھتے ہیں ۔ ہجوم اپنی جگہ تاریک جنگل کے درختوں کا پرندے پھر بھی شاخ آشیانہ یاد رکھتے ہیں ۔ ہمیں اندازہ رہتا ہے ہمیشہ دوست دشمن کا نشانی یاد رکھتے ہیں نشانہ یاد رکھتے ہیں ۔ ہم انسانوں سے تو

صدا اپنی روش اہل زمانہ یاد رکھتے ہیں Read More »

سزا بغیر عدالت سے میں نہیں آیا

سزا بغیر عدالت سے میں نہیں آیا کہ باز جرم صداقت سے میں نہیں آیا ۔ فصیل شہر میں پیدا کیا ہے در میں نے کسی بھی باب رعایت سے میں نہیں آیا ۔ اڑا کے لائی ہے شاید خیال کی خوشبو تمہاری سمت ضرورت سے میں نہیں آیا ۔ ترے قریب بھی یاد آ

سزا بغیر عدالت سے میں نہیں آیا Read More »

ہم نے آداب غم کا پاس کیا

ہم نے آداب غم کا پاس کیا نقد جاں کو زیاں قیاس کیا ۔ زیست کے تجربات کا ہم نے مثل آئینہ انعکاس کیا ۔ خبر آگہی کے پردے میں عمر بھر ماتم حواس کیا ۔ تہمت شعلۂ زباں لے کر صورت زخم التماس کیا ۔ کیسے اک لفظ میں بیاں کر دوں دل کو

ہم نے آداب غم کا پاس کیا Read More »

اپنے خوں سے جو ہم اک شمع جلائے ہوئے ہیں شب پرستوں پہ قیامت بھی تو ڈھائے ہوئے ہیں ۔ جانے کیوں رنگ بغاوت نہیں چھپنے پاتا ہم تو خاموش بھی ہیں سر بھی جھکائے ہوئے ہیں ۔ محفل آرائی ہماری نہیں افراط کا نام کوئی ہو یا کہ نہ ہو آپ تو آئے ہوئے

Read More »

تنگ آتے بھی نہیں کشمکش دہر سے لوگ

تنگ آتے بھی نہیں کشمکش دہر سے لوگ کیا تماشا ہے کہ مرتے بھی نہیں زہر سے لوگ ۔ شہر میں آئے تھے صحرا کی فضا سے تھک کر اب کہاں جائیں گے آسیب زدہ شہر سے لوگ ۔ نخل ہستی نظر آئے گا کبھی نخل صلیب زیست کی فال نکالیں گے کبھی زہر سے

تنگ آتے بھی نہیں کشمکش دہر سے لوگ Read More »

اک شرار گرفتہ رنگ ہوں میں

اک شرار گرفتہ رنگ ہوں میں پھول سے لے کے تا بہ سنگ ہوں میں ۔ باد صرصر کی طرح گرم عناں سینۂ ریگ کی امنگ ہوں میں ۔ ذرہ ذرہ نے کر دیا حیراں اور حیرانیوں پہ دنگ ہوں میں ۔ فتح بھی اک شکست ہی ہوگی آرزوؤں سے محو جنگ ہوں میں ۔

اک شرار گرفتہ رنگ ہوں میں Read More »

تمام عمر ترے نام پر گزاری ہے

تمام عمر ترے نام پر گزاری ہےمجھے سنوارنا اب تیری ذمہ داری ہے کسی نے میرے اجالے بھی مجھ سے چھین لیےکسی نے میرے لیے کہکشاں اتاری ہے بہت سے چہرے نئے خال و خد کے طالب ہیںیہ ایسا وقت ہے جو آئنے پہ بھاری ہے کسی طرح سے بھی ہم ایک ہو نہیں پائےمحبتوں

تمام عمر ترے نام پر گزاری ہے Read More »