MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

نثار احمد نثار

ڈاکٹر نثار احمد نثار 2 جنوری 1950 میں پیدا ہوئے ایم اے ایم ایڈ کے ساتھ بی یو ایم ایس اور ڈی ایچ ایم ایس ڈاکٹر ہیں شعبہ تعلیم میں افسر رہے روزنامہ جسارت سے وابستہ ہیں بزمِ یارانِ سخن کراچی کے بانی ہیں آپ کی تصانیف نور الہدیٰ محمد حمد و نعت آئینوں کے درمیان غزلیات محبت گلدستہ اردو پہلی تا جماعت ہشتم صبح نو بچوں کی نظمیں شائع ہو چکی ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر آپ کا کلام اپ ڈیٹ ہوتا رہے گا اپنی تشنہ سماعت کو سیراب رکھنے کے لیے دیکھتے رہیں