میں سو رہا تھا اور کوئی بیدار مجھ میں تھا
میں سو رہا تھا اور کوئی بیدار مجھ میں تھا شاید ابھی تلک مرا پندار مجھ میں تھا ۔ وہ کج ادا سہی مری پہچان بھی تھا وہ اپنے نشے میں مست جو فن کار مجھ میں تھا ۔ میں خود کو بھولتا بھی تو کس طرح بھولتا اک شخص تھا کہ آئنہ بردار مجھ
میں سو رہا تھا اور کوئی بیدار مجھ میں تھا Read More »